پاکستان کیلئے قرض پروگرام، آئی ایم ای٠نے رپورٹ جاری کردی
واشنگٹن: (دنیا نیوز) آئی ایم ای٠نے پاکستان Ú©Û’ لیے Ú†Ú¾ ارب ڈالر Ú©Û’ قرض پروگرام Ú©Û’ Ø+والے سے رپورٹ جاری کر دی ÛÛ’Û” گردشی قرضے Ú©Û’ خاتمے کیلئے ستمبر میں جامع پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔ Ø+کومت Ú©ÛŒ پٹرولیم مصنوعات سمیت تمام ذرائع آمدن پر یکساں ٹیکس ناÙØ° کرنے Ú©ÛŒ یقین دÛانی کرا دی ÛÛ’Û”
رپورٹ Ú©Û’ مطابق Ø+کومت Ù†Û’ نئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم Ù†Û Ù„Ø§Ù†Û’ اور ٹیکس Ù…Ø+اصل میں 2220 ارب روپے اضاÙÛ’ Ú©ÛŒ یقین دÛانی بھی کرا دی Ø¬Ø¨Ú©Û Ù†Ø¦Û’ بجٹ میں 733 ارب روپے Ú©Û’ ٹیکس عائد بھی کیے گئے Ûیں۔ Ø+کومت Ù†Û’ پیٹرولیم سیلز ٹیکس 17 Ùیصد سے Ú©Ù… Ù†Û Ú©Ø±Ù†Û’ اور تمام ذرائع آمدن پر یکساں ٹیکس عائد کرنے Ú©ÛŒ یقین دیانی بھی کرائی ÛÛ’Û”
آئی ایم ای٠کو یقین دلایا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ø§ÛŒÚ©Ø³Ú†ÛŒÙ†Ø¬ ریٹ سے متعلق نرم پالیسی اختیار کرنے Ú©Û’ ساتھ ساتھ بجٹ خسارے کیلئے مرکزی بینک سے قرض لینے Ú©ÛŒ پالیسی ترک کر دی جائے Ú¯ÛŒ اور سٹیٹ بینک Ú©ÛŒ خود مختاری، گورننس اور مینڈیٹ میں بÛتری لائی جائے گی۔
آئی ایم ای٠رپورٹ میں Ú©Ûا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ø+کومت Ù†Û’ صØ+ت، تعلیم، انÙراسٹرکچر اور سماجی تØ+Ùظ کیلئے وسائل پیدا کیے، بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ختم Ú©ÛŒ گئی، غربت کا Ø®Ø§ØªÙ…Û Ø+کومت Ú©ÛŒ ترجیØ+ ÛÛ’Û”
بجلی اور گیس ٹیر٠کے Ø³Û Ù…Ø§ÛÛŒ بنیاد پر تعین کیلئے قانون سازی، اوگرا اور نیپرا ایکٹ میں ترمیم کیلئے بل دسمبر میں پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا پلان دیا ÛÛ’Û”
رپورٹ Ú©Û’ مطابق بجلی ٹیر٠بروقت اپ ڈیٹ Ù†Û Ú©Ø±Ù†Û’ سے 6 Ù…Ø§Û Ù…ÛŒÚº گردشی Ù‚Ø±Ø¶Û 200 ارب بڑھ گیا۔ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ù…Ø§Ù„ÛŒ سال گردشی قرضے میں 350 ارب کا اضاÙÛ Ûوا۔
توانائی شعبے میں گردشی Ù‚Ø±Ø¶Û 762 ارب روپے تک Ù¾ÛÙ†Ú† گیا۔ پاور Ûولڈنگ Ú©Û’ Ø°Ù…Û 807 ارب روپے Ú©Û’ واجبات اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ûیں۔ گردشی قرضے Ú©Û’ خاتمے کیلئے ستمبر میں جامع پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔ بجلی Ú©ÛŒ قیمتوں میں Ø+Ø§Ù„ÛŒÛ Ø§Ø¶Ø§ÙÛ’ سے 150 ارب روپے Ø+اصل Ûونگے۔ ان اقدامات سے بجلی اور گیس مزید Ù…ÛÙ†Ú¯ÛŒ Ûونے کا امکان ÛÛ’Û”